نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
ابو بکر البغدادی کی بیعت کر لی اور اپنا نام تبدیل کرکے مغربی افریقہ میں اسلامی حکومت نام رکھ لیا۔
شمالی نائجیریا میں 2000 سے قوانین شریعت اسلامی نافذ ہے لیکن طالبان نائجیریا اور بوکو حرام گروہ جیسے خود ساختہ گروہ پورے ملک میں شریعت اسلامی کے نفاذ کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ اس بات کے مد نظر کے بوک ...
ابو بکر البغدادی نے داعش کے سرغنہ پر تاریخی حملہ کیا ہے۔ دہشت گرد گروہوں کے درمیان جاری اختلافات کے درمیان القاعدہ کے سرغنہ ابو بکر البغدادی نے داعش کے سرغنہ پر تاریخی حملہ کیا ہے۔
القاعدہ کے سرغنہ نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ داعش اور اس کے سرغنہ مسلمانوں کے درمیان اختلافات پیدا کرنے کی کوشش کر ر ...
ابو بکر البغدادی اور اس کے تین اعلی کمانڈر نینوا صوبے میں کھانہ کھانے کے بعد بیمار ہو گئے اور ان کو فوڈ پوازننگ کی شکایت ہوئی۔
عراق کی خبر رساں ایجنسی واع نے بھی اس خبر کی تصدیق کرتے ہوئے رپورٹ دی ہے کہ خفیہ ذریعے سے اسے خبر ملی ہے کہ داعش کا سرغنہ ابو بکر البغدادی اور اس کے تین ساتھی خراب کھ ...
ابو شاکر الجبوری اور ابو عبد اللہ العفری کے ہاتھ میں ہے اور داعش کا یہ خیال ہے کہ یہ دو کمانڈر حجی بکر اور ابو عبدالرحمن البیلاوی جیسے کمانڈروں سے کم تجربہ رکھتے ہیں۔ داعش کے یہ دونوں کمانڈر فوج کے ساتھ ہونے والی جھڑپوں میں ہلاک ہو چکے ہیں۔ عراقی خبرنگار اور جہادی تحریک کے ماہر خالد القیسی کے مطابق ...
ابو ابکر البغدادی کے موصل سے اپنے خاندان کے ساتھ شام کی سرحد کی جانب فرار ہونے کی اطلاع دی ہے۔ الوقت - میڈیا ذرائع نے داعش کے سرغنہ ابو ابکر البغدادی کے موصل سے اپنے خاندان کے ساتھ شام کی سرحد کی جانب فرار ہونے کی اطلاع دی ہے۔
النہار کے حوالے سے الوقت کی رپورٹ کے مطابق، تکفیری دہشت گرد گروہ داعش کا ...
ابوبكر البغدادی نے اپنے آڈیو پیغام میں داعش کے دہشت گردوں سے درخواست کی ہے کہ وہ اسے چھوڑ کر موصل سے فرار نہ ہوں ۔ الوقت - داعش سے وابستہ میڈیا نے اعلان کیا ہے کہ دہشت گرد گروہ داعش کے سرغنہ ابوبكر البغدادی نے اپنے آڈیو پیغام میں داعش کے دہشت گردوں سے درخواست کی ہے کہ وہ اسے چھوڑ کر موصل سے فرار نہ ...
ابوالبرا القحطانی موصل سے پچاس لاکھ ڈالر سے زیادہ کی رقم لے کر شام فرار ہو گیا۔
داعش کا کہنا ہے کہ اس رقم سے دہشت گردوں کی تنخواہ تقسیم کی جانی تھی جسے لے کر القحطانی شام فرار کر گیا۔
داعش کے پانچ سرغنوں میں سے ایک القحطانی، اتوار کو اس وقت موصل سے دہشت گردوں کی تنخواہ لے کر فرار ہو گیا جب اس کو ...
ابو بکر البغدادی کو ہلاک کرنے کے بجائے گرفتار کرنے کو ترجیح دے گی اور اس پر بھی صدام کی طرح مقدمہ چلایا جائے گا۔
فؤاد معصوم نے کہا کہ ابو بکر البغدادی سے تحقیقات میں بہت سے اہم راز اور انکشافات ہو سکتے ہیں جن سے دیگر دہشت گرد گروہوں سے نمٹنے میں مدد ملے گی۔
موصل کی آزادی کے لئے عراقی فورس کا آپریش ...
ابو بکر الحلفايا اپنے 20 ساتھیوں کے ساتھ مارا گیا۔ فوج کی اس کارروائی میں دہشت گردوں کے کئی فوجی آلات اور ساز و سامان تباہ ہوئے ہیں۔
شام کی فوج نے اسی طرح شمالی حمص کے مضافاتی علاقے کے عزالدين گاؤں کے شمال میں النصرہ فرنٹ اور احرارالشام نامی دہشت گرد گروہوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا جس میں دس ...
ابو بکر البغدادی کے نائب اور اس کے 14 ساتھیوں کی گرفتاری کی اطلاع دی ہے۔ الوقت - عراقی سیکورٹی ذرائع نے داعش کے سرغنہ ابو بکر البغدادی کے نائب اور اس کے 14 ساتھیوں کی گرفتاری کی اطلاع دی ہے۔
الجزیرہ ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق، امریکی قیادت میں بنے بین الاقوامی اتحاد کے جنگی جہازوں نے مشرقی موصل ک ...